امیر جماعت اسلا می اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی گر فتاری کی مذ مت
امیر جماعت اسلا می اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے بلو چستان حکو مت کی جانب سے حق دو گوادر تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی گر فتاری کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے ریاستی جبر اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، […]