انتخابی فوائد کےلئے بھارتی رہنماو¿ں کے پاکستان مخالف بیانات
بھارتی وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر اراکین کی طرف سے حال ہی میں پاکستان سے متعلق دیے گئے بیانات پرپاکستانی دفتر خارجہ نے واضح طور پر کہا کہ لوک سبھا کے انتخابی مہم کے دوران مختلف بھارتی رہنماو¿ں کی طرف سے پاکستان مخالف بیان بازی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ […]