” اندھا بانٹے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنیاں نوں”
ہمارے ہاں ادبی تنظیموں کی بھرمار ہوئی پڑی ہے۔جدھر دیکھو،تنظیمات ہی تنظیمات نظر آرہی ہیں۔جس کا بھی،جب بھی دل چاہتا ہے ایک ادبی تنظیم بنا لیتا ہے اور خود کو صحافی کہتا اور لکھتا ہے۔اگر یہ صحافی ہیں تو برسوں کی صحافیانہ ریاضت کرنے یا پروفیشنل ورکنگ کرنے والے کون ہیں۔ ادبی و صحافتی تنظیم […]