کالم

دو کروڑ انسانوں کا قاتل

تاریخِ انسانی عبرت سے بھری پڑی ہے۔ وہ جو خود کو طاقتور ترین سمجھتے تھے، وقت کے ایک تھپیڑے نے ان کی عزت، عظمت اور اقتدار کو خاک میں ملا دیا۔ انہی میں ایک نام جوزف سٹالن کا بھی ہے۔یہ وہی سٹالن ہے جس نے نوجوانی میں پادری بننے کا ارادہ کیا تھا، مگر دہریت […]

Read More