انسانیت دشمن نظام….!
حقیقت یہ ہے کہ یہاں جو بھی بحران ہوتا ہے وہ مصنوعی ہوتا ہے جو پیدا کیا جاتا ہے در اصل یہ سرمایہ داروں کا کھیل ہے جو یہ عناصر باری باری کھیلتے ہیں کبھی آٹے کا بحران پیدا کیا جاتا ہے اور کبھی سیمنٹ اور سریا اور کبھی چینی اور گھی کا بحران پیدا […]