انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتا بھارت اور عالمی چشم پوشی
ایک جانب بھارت انسانی حقوق کی مسلسل دھجیاں اڑا رہا ہے اور اس ضمن میں عالمی خاموشی افسوس ناک ہے تو دوسری طرف یاسین ملک (جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ) کے سربراہ، کو بھارتی حکومت کی جانب سے بار بار نظر بند کیا گیا ہے اور ان کی نظر بندی نے نہ صرف کشمیر میں […]