انسداد دہشتگردی عدالت؛ یاسمین راشد کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جلاؤ گھیراؤ کرنے اور شیرپاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیا، جہاں عدالت نے ان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جج عبہر گل […]
