بھارتی حکومت نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا
بھارتی حکومت نے پہلگام حملے میں انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ دلی میں آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن نے ناقص سیکیورٹی پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ آخر پہلگام میں سکیورٹی کیوں نہیں تھی۔ وزیر داخلہ امیت شاہ ماننے پر مجبور ہوگئے کہ پہلگام واقعہ سیکیورٹی اور […]