پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 122903 رہی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس 2 ہزار 120 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 20 ہزار 23 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3 ہزار 133 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس […]