اوآئی سی کا اہم اجلاس،سخت پیغام دینے کی ضرورت ہے
مسلم ممالک پر مشتمل اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن مجید کی مستقبل میں بے حرمتی کے واقعات کو روکنے کے لیے اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں دو جولائی اتوار کے روز اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہوا، […]