پاک امریکہ تعلقات اورنئی جہتیں
گزشتہ روز امریکی سفارتخانے میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے امریکہ کے ساتھ آٹھ دہائیوں پر مبنی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان انسداد دہشتگردی، تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف […]
