کالم

انگریزوں کے راج کا مائنڈ سیٹ اور ہندوستان، پاکستان

ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے حالیہ تنازع نے ایک بار پھر برصغیر کی سیاست اور نفسیات کی جھلک دکھا دی ہے۔ بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کے ملک میں کھیلنے سے انکار کردیا اور بنگلہ دیش نے بھی بھارت میں نہ کھیلنے کا اعلان کیا جبکہ دونوں ملکوں نے کولمبو میں میچ کھیلنے پر رضامندی […]

Read More