معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو مسلسل اُڑان کے بعد جھٹکا لگ گیا، آج ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں مزید 11 روپے کی بڑی کمی ہوئی اور قیمت 312 روپے کی سطح پر آگئی۔کرنسی کی غیرقانونی نقل وحمل پر پابندی، ایکسچینج کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ اور کرنسی اسمگلروں و سہولت کاروں کے خلاف کریک […]

Read More