اداریہ کالم

آئینی ترمیمی مسودہ،اپوزیشن کاپارٹی ارکان پردباﺅکاالزام

ایک اہم پیشرفت میں مجوزہ 26 آئینی ترمیم سے آئینی عدالتوں کو خارج کر دیا گیا ہے ۔ پی پی پی اور پی ایم ایل این نے آئینی عدالتوں کے قیام کے اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹتے ہوئے جے یو آئی(ف)سے آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق کرلیا ہے۔ مولانا فضل آج نیا مجوزہ مسودہ […]

Read More