8 اکتوبر 2005 پاکستان میں تباہ کن زلزلے کا 19 واں سال
پاکستان میں تباہ کن زلزلے کو 19 برس بیت گئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7.6 شدت کے زلزلے نے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بستیاں ملبے کے ڈھیر میں بدل گئیں، ہلچل مچانے […]