اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہونگے، ورنہ تاخیر کا امکان ہے: رانا تنویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو بروقت الیکشن ہوں گے ورنہ تاخیر کا امکان ہے۔شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم نے تعلیمی شعبے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اسکلز، ٹیچرز ٹریننگ اور کوالٹی ایجوکیشن کی بنیاد […]
