اگلے مالی سال بھی سپر ٹیکس وصولی کے خاتمے کا امکان نہیں
اسلام آباد: حکومت نے ابھی تک امیروں پر 10 فیصد تک عائد کردہ سپر ٹیکس واپس لینے کا کوئی منصوبہ تشکیل نہیں دیا ہے اور امکان ہے کہ بزنس کمیونٹی سے کیے گئے وعدوں کے برعکس حکومت اگلے سال سپر ٹیکس وصول کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ایف بی آر کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو […]
