کتب بینی کی اہمیت کم نہیں ہوئی
آج کے دﺅ رمیں بھی کتاب پڑھنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔لوگ اب بھی کتاب کو پورے ذوق و شوق سے پڑھتے ہیں۔ہر طرح سے پڑھتے ہیں ۔خرید اور تحفتاً دونوں صورتوں میں پڑھتے ہیں۔جہاں تک بات ہے کہ لوگ مفت یا تحفتاً ملی کتابیں نہیں پڑھتے، الماری کی زینت بنادیتے جیسی باتیں فضول […]