اہم کیسز مخصوص ججز کو دینے سے سپریم کورٹ تقسیم کا شکار ہوئی، وزیراعلی سندھ
کراچی: نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے گذشتہ چند سالوں سے بار اور بینچ کے تعلقات سرد مہری کا شکار رہے۔انہوں نے کہا کہ بار اور بینچ کے درمیان ہم آہنگی کے فقدان سے نہ صرف ہم بلکہ پورا نظام متاثر ہوتا ہے، ہم سب کو بار اور […]
