ایران-اسرائیل کشیدگی اور پاکستان کی حکمت عملی
مشرق وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی اور فضائی حملے محض دو ممالک کے مابین تنازعہ نہیں، بلکہ یہ ایک وسیع تر عالمی بساط کا حصہ معلوم ہوتی ہے جس میں پاکستان کا گھیرا اور خطے کی ازسرنو نقشہ کشی شامل ہو سکتی ہے۔ موجودہ صورتحال جہاں ایران کیلئے ایک کڑا […]