ایران کا غزہ ڈرون
فوجی مشق کے دوران ایرانی ساختہ شہید149غزہ کی کامیاب آپریشنل تعیناتی فوجی ڈرون ٹیکنالوجی میں ایران کی بڑھتی ہوئی خود انحصاری کو واضح کرتی ہے۔ اپنی بہتر برداشت، درست حملے کی صلاحیتوں اور طویل آپریشنل رینج کےساتھ، شہید 149 ایران کی دفاعی حکمت عملی میں اہم کردار ادا کرنے کےلئے تیار ہے۔ جیسا کہ مشرق […]