ایس سی او سربراہی اجلاس
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO)کے رکن ممالک نے جعفر ایکسپریس اور خضدار میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کے خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔رکن ممالک نے مزید کہا کہ ایسے حملوں کے مرتکب افراد، منتظمین اور اسپانسرز کو انصاف کے کٹہرے میں […]