پاکستان

ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اسد عمر کو گرفتار کرنے کی تردید کردی اور کہا ہے کہ ہم نے انہیں حراست میں نہیں لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ خبریں ہیں کہ انہیں سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی طرح […]

Read More