ایمرجنسی اور جنگ کی صورتحال میں تو ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو سکتا ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ ایمرجنسی اور جنگ کی صورتحال میں تو ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو سکتا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔ شاہ […]
