فال آف ڈھاکہ
سولہ دسمبر کو ہمارا مشرقی بازو ہم سے الگ ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔ آخر وہ کون سے اسباب تھے کہ بنگالی اپنے حقوق سلب ہونے کی وجہ سے ایک علیحدہ مملکت کے مطالبے پر مجبور ہوئے۔ ایوب خان نے سکندر مرزا کو معزول کر کے ملک میں مارشل لا نافذ کر کے انیس […]