بلوچستان کی صورتحال ، وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
بلوچستان کی صورتحال پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع، وفاقی وزیر داخلہ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان ،وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزرا اور دیگر اعلی حکام شرکت کریں گے۔اجلاس میں بلوچستان […]