تعلیمی اداروں میں قابل ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری
تعلیمی ادارے ملک کی ترقی کا سنگ بنیاد ہوتے ہیں جو نوجوانوں کے ذہنوں اور مستقبل کو تشکیل دیتے ہیں۔ تاہم، ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری میں اقربا پروری، جانبداری اور بدعنوانی کے پھیلا نے پاکستان میں تعلیم کے معیار کو تباہ کر دیا ہے ۔ نااہل افراد ذاتی فائدے کےلئے ان اہم اداروں میں تباہی کر […]