پاکستان

میں سازشی نہیں، 5 منٹ میں استعفی دینے کیلئے تیار ہوں، بابر سلیم سواتی

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ میرے خلاف پارٹی نے انکوائری ختم کردی ہے، میں سازشی نہیں، 5 منٹ میں استعفی دینے کے لیے تیار ہوں۔پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں بابر سلیم سواتی نے کہا کہ میرے خلاف پارٹی کی انٹرنل اکاونٹیبلٹی کمیٹی نے تحقیقات ختم کی ہیں۔ انہوں […]

Read More