بجلی کے بڑھتے ہوئے بل اور عوامی بے بسی
عوام کے لیے بجلی کے نرخ پہلے ہی آسمان کو چھو رہے ہیں اور اب حقیقت میں متوسط اور غریب طبقے کے لیے بجلی کا استعمال ایک عیاشی بن گیا ہے۔ بجلی کے بل زیادہ تر عوام کے ذمہ ہیں، اشرافیہ کے لیے تو مہنگائی شاید کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جہاں بات متوسط اور […]