پنجاب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن نے مالی سال 26-2025 کے لیے 5335 ارب کا بجٹ پنجاب اسمبلی پیش کر دیا۔ بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالی تو نظام مفلوج تھا، صوبے میں ترقی کی رفتار تیز تر کر دی گئی ہے، ترقی کے سفر کو مزید […]