سٹون کریشنگ مارکیٹ بحران کا شکار
سٹون مارکیٹ سرگودھا جو کہ ایشیا کی سب بڑی سٹون کریشنگ مارکیٹ ہے جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں مزدوروں سمیت بزنس مین اپنا کاروبار کر رہے ہیں اور کروڑوں روپے ریونیو(پہاڑی لیز، ایکسائز ڈیوٹی، واپڈا، ٹیکس وغیرہ )کی مد میں حکومت پاکستان کو ادا کرتے ہیں پہاڑی لیز، کریشر انڈسٹری کے ساتھ ساتھ ڈمپر […]