مریم نواز کی واپسی اور بدلتی سیاسی صورتحال
مریم نوازکی پاکستان واپسی نے سیاست میں ایک ہلچل مچا دی ہے۔مسلم لیگ کی سہمی اور ٹھٹھری ہوئی زندگی میں انہوں نے ایک توانائی پھونک دی ہے۔لیگی کارکنان میں مریم نواز کے آنے سے ایک جوش وخروش اور ولولہ پید ا ہو چکا ہے کہ اب عمران خان کو تنہا میدان نہیں ملے گا۔مریم نواز […]