بدلتے تیور اور پولیس کی دہائی
کاش وہ بھی محسوس کرجائیں جن کی بد اعمالیوں کی سزا عوام بھگت رہی ہے ایک مصیبت ختم نہیں ہوتی کہ دوسری سر اٹھائے تیار کھڑی ہوتی ہے اور ان مصیبتوں کا انجام کیا ہوگا وہ شائد کسی کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوسکتا ایک طر ف حکومت اپنے اللے تللوں میں مصروف ہے […]