بروقت انتخابات کی یقین دہانی خوش آئند
یہ خوش آئندامر ہے کہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہونگے اوراس کے التواءکی تمام سازشیں دم توڑتی نظرآتی ہیں۔گزشتہ روزچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راج کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، آئی جی بلوچستان اور […]