پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا،انتظار ختم! سی ای سی نے منظوری دیدی
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول ہاوس لاہور میں ہوا، کمیٹی نے بلاول بھٹو کو پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم کا امیدوار بنانے کی منظوری دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میری وزارت عظمیٰ کے لیے نامزدگی ایگزیکٹو کمیٹی نے […]