بلوچستان میں پاک ایران سرحد پر دہشت گردی،سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید
آج بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں پاک ایران سرحد سے ہونے والی دہشت گردی کی کاروائی میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، اس افسوسناک واقعے میں دہشت گردوں نے سرحد پر گشت کرنے والے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی سرزمین استعمال کی۔ ایرانی فریق سے […]