کالم

بلھے شاہ ۔۔۔!

بلھے شاہ برصغیر کی روحانی، ادبی اور تہذیبی تاریخ کا وہ درخشندہ نام ہے جس کے بغیر پنجاب کی فکری و صوفی روایت نامکمل ہے۔ ان کا اصل نام سید عبداللہ شاہ قادری تھا لیکن زمانے نے انہیں بلھے شاہ کے نام سے یاد رکھا۔ سترہویں اور اٹھارہویں صدی کا یہ عظیم شاعر نہ صرف […]

Read More