کسان بورڈپاکستان
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کسانوں کی رہنمائی کیلئے کسان بورڈ پاکستان بھی جماعت اسلامی کی دوسری سسٹر تنظیموں کی طرح ایک ذیلی تنظیم قائم ہے۔ اب اس کی تنظیم نو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی شوریٰ نے اس کا نیا نام ”جے آئی کسان “یعنی جماعت اسلامی کسان رکھ دیا ہے۔جے آئی کسان […]
