کالم

بھیانک عکس

مجھے یاد ہے بچپن میں جب کسی بات پر ہم دونوں بھائی لڑتے تو ہمارے دادا ہمیں ایسی سزا دیتے کہ تھوڑے وقت میں ہم دونوں ہچکیوں سے رونے لگ جاتے وہ سزا یہ تھی کہ ہم دونوں بھائیوں کو الگ الگ کرسی پر بٹھا دیا جاتا اور ہمارے منہ دیوار کی طرف ہوتے زندگی […]

Read More