دیہات اور شہر کے بڑھتے مسائل
پاکستان میں دیہات سے شہروں کی جانب نقل مکانی کی رفتار اور رجحان میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے نقل مکانی کا یہ رجحان نہ صرف شہروں کے مسال میں اضافہ کر رہا ہے بلکہ دیکھنے میں آیا ہے کہ آبادی میں اضافہ کے سبب شہروں میں جرام کی رفتار خصوصا سٹریٹ کرامز […]