بھارت، فون میں جاسوس ایپ
بھارت نے موبائل تیار کرنے والی کمپنیوں کو ہر فون پر ایک سیفٹی ایپ انسٹال کرنے کا حکم دیا ہے، جس سے سیاسی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے اس ملک میں حکومتی جاسوسی کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں۔اس حکم نامے پر مقامی پرائم ٹائم ٹی وی […]
