زمینوں پر بھارتی فضائیہ کے جبری قبضے کے خلاف لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ
غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں سرینگر ہوائی اڈے سے ملحقہ علاقوں کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ اور ہوائی اڈے کے حکام سے ان کی زمینیں خالی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سرینگر کے علاقوں نارو ، اچھگام اور گڈسوتھ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگ پریس انکلیو سرینگر میں […]