دنیا

9 مئی کی رات امریکی نائب صدر نے فون کر کے بتایا پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کرے گا: بھارتی وزیرِ خارجہ

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کی رات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو فون کر کے بتایا کہ پاکستان بھارت پر بہت بڑا حملہ کرے گا، اگر ہم نے کچھ باتیں تسلیم […]

Read More
خاص خبریں

بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا

نیو دہلی :بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا۔ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے ، کئی اور ملک بھی رابطے کر رہے تھے۔ جے شنکر نے کہا کہ یہ فطری بات […]

Read More
دنیا

پہلگام حملہ کرنے والوں اور منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے: بھارتی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کا بیان آ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیرِ خارجہ سے پہلگام حملے پر بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پہلگام حملہ کرنے والوں، منصوبہ سازوں اور ان کے حمایتیوں کو […]

Read More
دنیا

بلاول بھٹو کے آئینہ دکھانے پر بھارتی وزیر خارجہ آگ بگولہ ، الزامات کی بوچھاڑ

نئی دہلی ، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے آئینہ دکھانے اور اصلیت دنیا کے سامنے لانے پر بھارتی وزیر خارجہ آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ کیساتھ شنگھائی […]

Read More