دہشت گردی کے خلاف وسیع لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت
کراچی میں پولیس ہیڈکوارٹرپرہرگزحملہ نہ ہوتااوردہشت گرداپنی من پسندجگہ کاانتخاب کرکے وہاں کبھی نہ گھس سکتے اگرہمارے حکومتی اداروں نے کچھ احتیاطی تدابیراپنائی ہوتیں۔ مگر محسوس یہ ہوتاہے کہ حکومتی ادارے انتہائی سنگین واقعات کواسی شام دفن کرکے سوجاتے ہیںاوراگلے دن کی پلاننگ نہیں کرتے۔پشاورمیں پولیس ہیڈکوارٹرپرہونے والے حملے کے بعد اگر احتیاطی تدابیراپنا لی […]