بھارت کے ساتھ تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر
واشنگٹن: بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ نجر تنازع کے بعد امریکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں۔ امریکا […]