بی جے پی مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے پر تلی ہوئی ہے
مودی کے بھارت میں مسلمان اور دیگر اقلیتیں انتہائی غیر محفوظ ہیں ۔ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بی جے پی حکومت ملک میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کا نام و نشانہ مٹانے پر تلی ہوئی ہے۔ بھارت میں مسلمان اور دیگر اقلیتیں خوف کی ایک مستقل حالت میں زندگی بسر کر رہی […]