پاکستان

بے روزگارنو جوان اور سرکاری ملازمیں کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سرکاری نوکریوں سے پابندی ختم کر دی ہے ، وزیر اعلیٰ آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے 30ہزار سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک وارڈنز اور ہائی وے پٹرولنگ پولیس کیلئے خصوصی الاﺅنس کی منظوری دیدی، […]

Read More