تارکین وطن کا انخلا حکومت کی کامیابی
یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت کے فیصلے پر پوری طرح عمل در آمد کرتے ہوئے تارکین وطن کو بجھوانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور اخباری اطلاعات کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد افغان شہریوں کو ان کے ملک واپس بجھوایا جاچکا ہے […]