بے گناہ امریکی خاتون 43 سال بعد جیل سے رہا
بے گناہ امریکی خاتون کو 43 سال بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 64 سالہ سینڈرا ہیمی 20 سال کی تھیں جب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ انہیں 1980 میں ایک لائبریری ورکر کے قتل کے الزام میں سزا دی گئی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے شدید […]
