تاخیر کیوں؟ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرادیے جائیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہونے چاہئیں، انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا، حلقہ بندیاں کرنا اور نتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔یہ بات انہوں ںے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے ایک روز قبل بڑھائی […]
